اسکول کورس کے تبادلے کا اگلا پروگرام 10,11 مئی کو صابری شہید فیملی پارک ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوگا

پڑھو اور پڑھاؤ مہم کا پہلا مرحلہ باغ رضوان ، فیڈرل بی ایریا میں کامیابی سے اختتام کو پہنچا ۔ پانچ ہزار سے زائد والدین مفت اسکول کورس حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔۔ اسی سلسلے کا اگلا پروگرام 10 مزید پڑھیں

آج سندھ میں مختلف مقامات پر بارش متوقع، کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گی

سندھ میں مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے تحت آج سے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، مٹیاری، سکھر اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ کراچی میں تیز مزید پڑھیں

کورنگی کراسنگ کے قریب تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے کورنگی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئیں، جبکہ ساتھ موجود مرد زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو مزید پڑھیں

کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری “برڈ فینسرز لنگز” میں اضافہ

کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری “برڈ فینسرز لنگز” کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ماہر امراض تنفس ڈاکٹر محمد عرفان کا کہنا ہے کے نجی اسپتالوں میں ہفتہ مزید پڑھیں

کراچی گلشن حدید لنک روڈ پر تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

کراچی کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے افسوسناک واقعے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ کوثر، 59 سالہ عبدالغفور اور مزید پڑھیں

پانی کی لائن پھٹ گئی کراچی یونیورسٹی اسٹاف کالونی کے 400 گھر زیر آب، فرنیچر خراب

جامعہ کراچی میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے 400سے زائد مکان اور رہائشی علاقے کی تمام سڑکیں زیر آب آگئیں۔ جنگ کے مطابق گھروں میں پانی داخل ہونے سے بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ مزید پڑھیں

بھینس کالونی میں ٹرک کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ایک زخمی، ڈرائیور گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں نورانی ہوٹل کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 22 مزید پڑھیں

واٹر ٹینکرز بڑھ رہے ہیں سسٹم کام کررہا ہے، واٹر بورڈ مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں نااہلی ترین ادارہ ہے  منعم ظفر خان

واٹر ٹینکرز بڑھ رہے ہیں سسٹم کام کررہا ہے، واٹر بورڈ مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں نااہلی ترین ادارہ ہے منعم ظفر خان

کراچی کے لوگوں کا پانی بند کرکے پیسے بنائے جاتے ہیں، واٹر ٹینکرز بڑھ رہے ہیں سسٹم کام کررہا ہے، واٹر بورڈ مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں نااہلی ترین ادارہ ہے, منعم ظفر خان ، امیرجماعت اسلامی کراچی امیر جماعت مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی جزوی معطل

کراچی میں جامعہ کراچی کے قریب واٹر کارپوریشن کی 84 انچ قطر کی مرکزی پانی کی لائن میں لیکیج کے باعث متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق سی ای او احمد علی صدیقی مزید پڑھیں