چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد نے ٹاؤن کی حدود میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ جولائی،اگست اور فروری، مارچ میں بھرپور انداز میں شجر کاری کریں گے، گلشن اقبال کے چودہ پارکس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 411 خبریں موجود ہیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق یہ جھٹکے کلفٹن ، آئی آئی چندریگر اور صدر کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 22 مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی می کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ گھنٹےسے تجاوز کرکے چودہ گھنٹے تک پہنچ گیا ۔ تکنیکی خرابی کے نام پر بھی مزید پڑھیں
کراچی میں قاتل شہریوں کو موبائل فون اور چند روپوں کی خاطر گولیوں کا نشانہ بنار ہے ہیں ۔۔ رواں سال اب تک ڈکیٹی مزاحمت پر شہر قائد میں 71 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے ۔ شہید ہونے والوں مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں نوجوان کی شہادت پر سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھادیا ۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب! آپ کی سندھ حکومت کراچی مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مغرب سے 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں مزید پڑھیں
شہری ٹیکس ادا نہیں کرتے اس لیے قرض لینا پڑتا ہے کیا مرتضٰی وہاب ٹھیک کہہ رہے ہیں؟
شدید گرمی میں دن کا چین نہ رات کا سکون ۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔۔ شہری شدید گرمی سخت لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں ۔۔ سرجانی ٹاؤن میں شہریوں نے مزید پڑھیں
سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلڈرز ہوں یا شہری گھر بناتے ہوئے ملبہ باہر پھینک دیتے ہیں ۔۔ انہوں نے کراچی ، حیدر آباد ، سکھر اور لاڑکانہ کے شہریوں کو خبردار کیا کہ اب مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ آٹھ سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہوجائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں