کے الیکٹرک کے 631 فیڈرز لوڈ شیڈنگ پر ، کئی مرتبہ کے الیکٹرک کی ڈیمانڈ اسلام آباد کی آئیسکو سے بھی کم رہی! گرمی اور سردی میں کے الیکٹرک کی ڈیمانڈ یکساں !

جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر میں آئی پی پیز سے متعلق سیمینار ہوا ۔ سیمینار میں ماہرین نے اپنی آراء دیں ایم فل اسکالر راؤ اسد نے حیران کن انکشاف کیا کہ کے الیکٹرک کے 631 مزید پڑھیں

کراچی میں پیر سے بدھ کے درمیان تیزبارش کا امکان 100 ملی میٹر یا زائد بارش بھی ہوسکتی ہے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 4 سے7 اگست کے دوران شہر میں ایک سے دو اسپیل تیز بارش کے ہوسکتے ہیں شہر کے اکثر مقامات پر 40 سے 60 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے چند مقامات پر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا 200فیصد مہنگی بجلی پیداکرنے کا انکشاف، کراچی والوں پر اضافی بوجھ

کے الیکٹرک کا وفاق کی نسبت اپنے ذرائع سے 200فیصد مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مہنگی بجلی کی پیداوار کے باعث کراچی والوں پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے۔ دستاویز میں بتایا مزید پڑھیں

کریم آباد انڈر پاس کی لاگت ایک ارب 35 کروڑ سے بڑھ کر 4 ارب روپے ہوگئی

روزنامہ جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ کریم آباد چورنگی پر زیر تعمیر انڈر پاس کی لاگت میں تین گنا اضافہ ہو گیا منصوبہ شروع ہوتے وقت اصل تخمینہ ایک ارب35کروڑ روپے تھا جو بڑھ کر 4ارب تک پہنچ گیا مزید پڑھیں