کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے سندھ حکومت نے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی

کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں ، شہر کی سڑکوں کے معیار پر سوالات اٹھ رہے ہیں ساتھ ہی شہریوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے سندھ حکومت نے ٹوٹی سڑکوں کی مرمت کے لیے ڈیڑھ مزید پڑھیں

کے فور سے اپریل 2027 تک کراچی کو پانی فراہمی شروع ہونے کی توقع ہے ، سندھ حکومت

کراچی میں گزشتہ کئی سالوں سے پانی کا شدید بحران ہے، پانی کا آخری منصوبہ کے تھری مکمل ہوئے تقریباً اٹھارہ سال سے زائد گزر گئے ہیں ۔ کراچی کو اس کی ضرورت کا صرف نصف پانی ملتا ہے سندھ مزید پڑھیں

کراچی میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں جہاں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انہیں حکومت ٹھیک کررہی ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعتراف کیا ہےکہ کراچی میں سڑکوں کے مسائل ہیں جس سے شہریوں کو تکلیف ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں ، سڑکوں مزید پڑھیں

کراچی میں غیر معیاری سڑکیں بنانے والے ٹھیکے داروں سے نقصانات وصول کیے جائیں سیف الدین ، اپوزیشن لیڈر ، سٹی کونسل

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور تباہی کی تحقیقات کی جائے، ذمے دار افسران اور ٹھیکدار کا تعین کرکے سخت کارروائی اور نقصانات کا ازالہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کراچی میں انفراسٹرکچر پر کوئی دھیان نہیں ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کراچی میں انفراسٹرکچر پر کوئی دھیان نہیں ہے ۔۔ میں نے 79 اور 80 کا کراچی دیکھا ہے ، روشنیوں کا شہر تھا ، آج تو کبھی لگتا مزید پڑھیں

سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پیدائش مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے الخدمت نے اسپرے مہم شروع کردی

الخدمت کی مختص کردہ گاڑیاں پورے کراچی میں جراثیم کش اسپرے کریں گی مہم کا آغاز کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ یہ کام میئر کراچی اور کے ایم سی کا تھا ، ان مزید پڑھیں

بارشیں ختم ، کراچی کی سڑکیں کب ٹھیک ہوں گی؟ کیا خراب سڑکیں بنانے پر ذمے داران کے خلاف کارروائی ہوگی؟

کراچی میں بارشوں کا سیزن ختم ہوگیا مگر شہر کی سڑکوں کی حالت بدستور ابتر ہے شہریوں کو ان سڑکوں پر سفر کرنے میں سخت اذیت کا سامنا ہے شہری کراچی میں بننے والی سڑکوں کے معیار پر بھی سوالات مزید پڑھیں