کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور بارش کئی علاقوں میں گہرے سیاہ باد چھا گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزہوائیں چل رہی ہیں اور بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ۔ بارش گلشن معمار سمیت شہر کے مضافاتی علاقوں میں ہورہی ہے مختلف علاقوں میں گہرے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ شہر کے مزید پڑھیں

ایئر لائنز پریشان سندھ حکومت کا بھی ایئر ٹکٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے جیو کے مطابق فیصلے پر ائیر لائنز سخت پریشانی کا شکار ہیں، سندھ حکومت نے پاکستان کی تمام 6 مقامی ائیر لائنز اور 4 غیر مزید پڑھیں

عوام دشمن بجٹ منظور کرنے کے بعد پی پی اور ایم کیوایم نورا کشتی کررہی ہیں

عوام دشمن بجٹ منظور کرنے کے بعد پی پی اور ایم کیوایم نورا کشتی کررہی ہیں ، تنخواہ دار کو کچل کر خود وزارتیں پکڑ لیں، منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں

میئر صاحب! 541 نالوں کی صفائی نہ ہونے سے علاقوں کے ڈوبنے کا خطرہ ، مون سون میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں 541 نالوں کی صفائی نہ ہونے سے علاقوں کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔ ایکسپریس اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ حکومت نے برساتی نالوں کی صفائی کے لیے صرف 41 کروڑ روپے جاری کیے مزید پڑھیں

عوام کو جھٹکا حکومت نے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے کا اضافہ کردیا

عوام کو حکومت نے زوردار جھٹکا لگادیا ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12پیسے کا اضافہ کردیا ۔ یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پر کیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں