کراچی کی اہم ترین سڑک راشد منہاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور شہری سخت اذیت کا شکار ہیں سڑک کی حالت انتہائی شستہ ہے اور گاڑیوں کی آمد و رفت کے دوران گرد و غبار سے سانس کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 555 خبریں موجود ہیں
سٹی کونسل میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی وزیر بلدیات سعید غنی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا سیف الدین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ شہر میں جگہ مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر جاری ہے ، سمندری ہوائیں بند ہوگئی ہیں اور موسم آئندہ چار سے پانچ دن گرم رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے 5 روز کے دوران درجہ حرارت 39 ڈگری مزید پڑھیں
بلدیاتی حکومت کے اختیارات اور فنڈز سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ چھبیس ویں آئینی ترمیم سے خارج کردی گئی ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایم کیوایم کو قائل کرنے میں کامیاب رہیں مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر میئر کراچی سے جواب طلب کرلیا۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں
لیاقت آباد ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ دوسرا اسپورٹس کمپلکس بھی تیار ہوگیا ہے نوجوانوں کے لیے تیار کی گئے اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح ہفتے کو ہوگا محمدی اسپورٹس کمپلکس کا سنگ بنیاد کچھ عرصہ مزید پڑھیں
سوئی سدرن گیس کمپنی نے نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز مزید پڑھیں
کراچی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سانس کے مرض میں اضافہ ہونے لگا۔ جیو نیوز نے صدر پیڈیٹریکس ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا کہ شہر میں سانس کے مرض میں یومیہ 80 سے 90 بچے سرکاری اسپتال آرہے ہیں۔ مزید پڑھیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ انجینئرنگ کے ایم سی کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے ، غیر معیاری کام کی صورت میں ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کردیا جائے روزنامہ جنگ کے مطابق مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کراچی میں گرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکے مطابق کراچی میں آج سے آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران پارہ 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے انہوں مزید پڑھیں