امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کس شہر میں ٹینکر میں پانی ملتا ہے؟کراچی کے شہریوں پر پانی بند کردیا گیا ہے ۔ شہر میں ٹینکر مافیا کا راج ہے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 775 خبریں موجود ہیں
روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خدا کی بستی کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچی سیرل جاں بحق ہو گئی، جبکہ 5 سالہ ایان شدید زخمی ہو گیا۔ مزید پڑھیں
نیپرا نے کے الیکٹرک کی فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق جس کے تحت صارفین کو 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا۔ مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گزشتہ 13 روز سے جاری پانی کے شدید بحران پر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے چیف انجینئر بلک ظفر پیلیچو کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ان کی جگہ سید مزید پڑھیں
کراچی کی مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی روزنامہ ڈان نے خبر دی ہے کہ کراچی کے تمام سات اضلاع کے مختف علاقوں میں 84 انچ کی لائن پھٹنے کے بعد سے پانی کی سپلائی بحال نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی خرید و فروخت پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق شہر مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مغربی سمت سے ہوائیں 15 کلومیٹر مزید پڑھیں
نیپرا نے کراچی کے صارفین کےلیے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جنگ کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 روپے 64 پیسے سستی کی مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عرفان اور منصور کے نام مزید پڑھیں
کراچی کی شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب چار گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ حادثے میں ایک ٹینکر، مزید پڑھیں