کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار گاڑی پٹرول پمپ سے ٹکرا گئی، 6 افراد زخمی

کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر پٹرول پمپ سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کارساز کے قریب پیش آیا، جہاں گاڑی کی مزید پڑھیں

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے اربوں روپے لگاکر سالڈ ویسٹ کو بحال کیا

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے اربوں روپے لگاکر سالڈ ویسٹ کو بحال کیا انہوں ے کہا کہ اب کچرا اٹھ بھی رہا ہے اور لینڈ فل سائٹ کو جارہا ہے۔ جنگ کے مطابق مزید پڑھیں

حب آٹوکراس ریلی میں زخمی ہونے والا مارشل، دانش، دورانِ علاج انتقال کر گیا

حب آٹوکراس ریلی میں زخمی ہونے والا مارشل، دانش، دورانِ علاج انتقال کر گیا۔ حادثے کے فوراً بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حب آٹوکراس کی انتظامیہ نے واقعے کے بعد فوراً ریلی کو منسوخ کر دیا

حب آٹوکراس ریلی کے دوران گاڑی کو حادثہ ڈرائیور محفوظ رہا سائیڈ لائن پر کھڑا مارشل شدید زخمی ہسپتال منتقل

کراچی: ہب آٹوکراس ریلی کے دوران ایک حادثہ پیش آیا، جس میں گاڑی تو تباہ ہوگئی لیکن ڈرائیور محفوظ رہا۔ حادثے کے وقت سائیڈ لائن پر موجود مارشل کو شدید چوٹیں آئیں، جس کی بنا پر اسے فوری طور پر مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن : شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں کی ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں 6 سالہ ایلن مسیح اور 30 سالہ روبن زخمی مزید پڑھیں

سندھ میں کسی چینی شہری سے بھتےکی شکایت رپورٹ نہیں ہوئی : آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ سندھ میں چینی شہریوں کے خلاف بھتہ خوری کی کوئی شکایت رپورٹ نہیں ہوئی اور چینی شہریوں کی عدالتی چارہ جوئی سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاروں کا کراچی پولیس پر ہراسانی کا الزام ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چینی سرمایہ کاروں نے کراچی پولیس پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جنگ کے مطابق درخواست 6 چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں کہا گیا کہ انہیں مزید پڑھیں

کراچی کے سرکاری کالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل کالجز نے کراچی کے سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کیمروں کی تنصیب سے کالجوں کے داخلی و خارجی راستوں، دفاتر، ملازمین، طلبہ، مزید پڑھیں

کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی شرح میں دو گنا اضافہ صرف 21 دنوں میں 26 ہزار سے زائد نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم کے بعد ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ صرف 21 دنوں میں 26,903 اضافی لائسنس جاری کیے گئے، جس کی بڑی وجہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا، انٹر امتحانات کے متنازع نتائج اور جامعات میں بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلر تقرری کے فیصلے پر طلباء کا احتجاج

اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا گیا طلباء انٹر امتحانات کے متنازع نتائج اور جامعات میں بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلر تقرری کے فیصلے پر احتجاج کررہے ہیں طلباء کا مطالبہ ہے کہ تعلیمی مزید پڑھیں