کراچی میں قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کی نمازِ جنازہ آج مسجدِ علی، خیابانِ محافظ، فیز 6، ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی، جبکہ خواتین کے لیے فاتحہ خوانی عصر اور مغرب کے درمیان مرحوم کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 707 خبریں موجود ہیں
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 14 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ فور کے چورنگی سے چنگی ناکہ جانے والے راستے پر پیش آیا، جہاں ٹینکر موٹرسائیکل کو ٹکر مار مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے کمرشل گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 53 غیر موزوں گاڑیاں ضبط کر لیں اور 15 ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 1115 گاڑیوں کی جانچ کی مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور لیاقت آباد میں پانی کی لائنوں کی مرمت کے باعث تین روز تک پانی کی سپلائی متاثر رہے گی، جس کے نتیجے میں روزانہ 25 کروڑ گیلن پانی کم فراہم مزید پڑھیں
سرجانی ٹاؤن حسن بروہی گوٹھ میں تین سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں سیوریج لائن کی صفائی جاری تھی، اور مین ہول کھلا چھوڑ دیا گیا مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ٹیکرز کی ٹکر سے ہونے والے حادثات کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے لیاقت آباد نمبر 10 پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کیا ۔ مزید پڑھیں
سلسلہ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی کراچی میں انتقال کرگئے روزنامہ جنگ نے بتایا کہ خواجہ شمس الدین عظیمی فالج اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 روز زیرِ علاج رہے۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان آج رات مزید پڑھیں
عوام کو ٹینکرز اور ڈمپرز سے تحفظ دیا جائے ، جماعت اسلامی نے کل کراچی میں 15 مقامات پر مظاہروں کا اعلان کردیا امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں نیوز کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں
سندھ کے وزیر اطلاعات، شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی صحت کی سہولتوں کا ماڈل پورے ملک میں بے مثال ہے اور سندھ حکومت کی صحت خدمات کا کوئی مقابلہ نہیں مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے فیروز آباد کے علاقے میں دو گمشدہ بچوں کو بازیاب کروا کر والدین سے ملا دیا۔ پولیس کو شہری کی جانب سے 15 ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے بچوں مزید پڑھیں