مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کے دورے کے دوران لفٹ میں پھنس گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھسن گئے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق، لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے نیچے آ کر پہلی منزل پر رک گئی، تاہم میئر، ڈپٹی میئر اور دیگر تمام افراد مزید پڑھیں

مانسہرہ کالونی کے قریب ٹینکر کی زد میں آکر ایک اور شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید تھا، جس کے باعث شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران دو مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مزدور کا پاؤں پھسلنے سے وہ لائن میں جاگرا، جبکہ دوسرا اسے بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت صحت اور پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجز میں سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کا حتمی فیصلہ 27 فروری کو کمیٹی آن میڈیکل ایجوکیشن کرے گی۔ اس وقت مزید پڑھیں

کراچی: لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 20 سے زائد پتھارے اور دو موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر

کراچی کے لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد پتھارے اور دو موٹر سائیکلیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 14 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 14 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ فور کے چورنگی سے چنگی ناکہ جانے والے راستے پر پیش آیا، جہاں ٹینکر موٹرسائیکل کو ٹکر مار مزید پڑھیں

کراچی : محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارروائی, 53 ان فٹ کمرشل گاڑیاں ضبط، 15 ڈرائیور گرفتار

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے کمرشل گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 53 غیر موزوں گاڑیاں ضبط کر لیں اور 15 ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 1115 گاڑیوں کی جانچ کی مزید پڑھیں