ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے یہ اعلان کیا گیا صوبائی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند مزید پڑھیں

گورنر صاحب کو شہر کے مسائل کو دیکھنے کے لیے سحری کے وقت باہر نکلنا چاہیے مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے پہلے نچلی سطح پر کام کرنے کی حامی تھی مگر اب وہ کہتی ہے کہ کے ایم سی کی بجائے مزید پڑھیں

کراچی میں کلک کے تحت 8 ارب سے زائد کے 99 منصوبے ہیں ، اپریل میں 75 منصوبوں پرکام شروع ہوجائے گا سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پورے شہر میں کلک کے تحت 8 ارب سے زائدکے 99 منصوبے ہیں ، اپریل میں 75 منصوبوں پرکام شروع ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ کؤشش ہے بلدیاتی اداروں کے مزید پڑھیں

گورنر صاحب پہلے کہہ رہے تھے میرے پاس آؤ، پھر کہا خط لکھ کر دیں، اب کہہ رہے ہیں پہلے پچھلا حساب دیں، مجھے لولی پاپ نہیں چاہیے، پیسے کے ایم سی کو منتقل کریں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ سے کے ایم سی کے اکاؤنٹ میں براہ راست فنڈز منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محض اعلانات کافی نہیں۔ انہوں نے ماضی کے فنڈز کا حساب دینے سے انکار کرتے مزید پڑھیں

2008 سے سندھ میں ترقی اور بہتری کا تسلسل شروع ہے، بلاول کے ترقی کے وژن کے تحت مراد علی شاہ اور پوری ٹیم دن رات کوشاں ہیں، ناصر حسین شاہ

سندھ کے سینیر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کے بلاول بھٹو زرداری کے ترقیاتی وژن کے تحت وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم مسلسل محنت کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو 4 سال حکومت ملی کام کرتے تو کراچی کا نقشہ بدل جاتا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے چار سالہ دورِ حکومت میں اگر یہ کام کرتے تو شہر کا نقش بدل سکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس عام شہریوں کے لیے مزید پڑھیں

بلوچ کالونی پل کے قریب عمارت کی دوسری منزل پر آگ لگ گئی، متاثرہ عمارت میں 10 سے زائد لوگ پھنسے ہوئے ہیں، میڈیا رپورٹس

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 10 سے زائد افراد بلڈنگ کی چھت پر محصور ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ مزید پڑھیں

لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب 22 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی افراد کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک نوجوان دوران مزید پڑھیں

جوہر موڑ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ مکسچر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جان بحق

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہر موڑ کے قریب تیز رفتار کنکریٹ مکسر کی ٹکر سے 25 سالہ موٹر سائیکل سوار عبدالصبور جاں بحق ہو گیا، جبکہ دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ گلستانِ جوہر مزید پڑھیں