ایم اے جناح روڈ پر واقع رِمپا پلازا میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگے بجھانے میں مصروف ہے آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں اور ایک اسنارکل کوشش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاؤن میں امجد صابری ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا

لیاقت آباد ٹاؤن میں امجد صابری ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا یہ ڈسپنسری خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی مگر ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کی خصوصی دلچسپی کے بھی اسے بحال کردیا گیا امجد صابری ڈسپنسری میں بھی مزید پڑھیں

ڈمپر ہوں یا ٹینکر موت کی علامت بن چکے ہیں ، پیپلز پارٹی ٹینکر مافیا کی سرپرستی کررہی ہے ، منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں ڈمپر اور ٹینکرز کی ٹکر سے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ ڈمپر ہوں یا ٹینکر موت کی علامت بن مزید پڑھیں

کراچی میں بے قابو ڈمپر کی ٹکر سے کالج پروفیسر اہلیہ سمیت جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے کالج پروفیسر اور انکی اہلیہ جاں بحق ہوگئے۔ تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا، خوفناک حادثے میں میاں بیوی موقع پر جاں مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب صاحب! کراچی ملک کا صنعتی مرکز ہے ، یہاں کے تاجر معیشت میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں تو وفاق اور صوبے کا بجٹ بنتا ہے، آپ کراچی اور تاجر دشمنی ترک کریں منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے خلاف بات کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ مرتضیٰ وہاب صاحب! کراچی ملک کا صنعتی مرکز ہے ، یہاں کے تاجر مزید پڑھیں

ڈمپر کی ٹکر ، ناگن چورنگی پر باپ بیٹی شدید زخمی ڈمپر اسکول کی طالبہ کی ٹانگ پر چڑھ گیا

ناگن چورنگی پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی شدید زخمی ہو گئے ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس پر سوار باپ بیٹی گر کر شدید زخمی ہو گئے حادثے کے نتیجے میں اسکول کی طالبہ شدید زخمی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں 4 سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں 4 سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ پروگرام شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت شروع کیا جائے گا آئندہ تعلیمی سیشن میں اے آئی میں داخلے دیے جانے کا امکان ہے مزید پڑھیں