شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت بڑھ گئی، جس سے شہری بے حال ہو گئے, شہر کا درجہ حرارت آج 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 767 خبریں موجود ہیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کے، کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف بلاول بھٹو پر تنقید کر رہے ہیں میں ان کو کہنا چاہتا ہوں آپ پہلے اپنے مزید پڑھیں
سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو کچی آبادی میں تبدیل کرنے کا انتظام کررہی ہے روزنامہ جنگ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد بلوچ ہوٹل کے قریب ایک سائن بورڈ اچانک سڑک پر گرنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، مزید پڑھیں
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں ٹریلر اور گاڑی کی ٹکر کے بعد خاتون نے ٹریلر کے ڈرائیور پر فائرنگ کر دی۔ ڈرائیور ٹریلر سے باہر نکل کر فرار ہونے کی کوشش کی اور مزید پڑھیں
کراچی کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے ڈان نیوز کے مطابق کےالیکٹرک نے فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔ کےالیکٹرک کی درخواست کے مزید پڑھیں
ڈان نیوز کے مطابق، کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ مقتولہ، 25 سالہ صائمہ، اپنے شوہر کے ہمراہ ہسپتال جا رہی تھیں۔ دورانِ سفر ڈاکو نے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پل پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں سوزوکی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی۔ حادثے کے نتیجے میں تین سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ موٹرسائیکل پر سوار میاں مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرایا جائے اور ان بااثر افراد کے نام سامنے لائے جائیں جنہوں نے کھربوں روپے کمائے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم کے بجلی مزید پڑھیں