محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے اور وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر کا درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 659 خبریں موجود ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے، جہاں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم گرم رہے گا، جبکہ شمال مزید پڑھیں
جیو نیوز کے مطابق کراچی اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں سحری کے دوران گیس کی عدم دستیابی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی جانب سے رمضان میں بلا تعطل مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے لیاقت آباد، گجر نالے کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ مشتعل شہریوں نے ڈمپر کو نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے صورتحال مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز پر ملک بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 2 مارچ کی رات سے سندھ کے مختلف علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں قمبر شہدادکوٹ، مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی انتظامیہ نے ماہِ رمضان المبارک میں شہریوں کو مناسب نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گروسری، بیف اور مٹن مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیہ حب ریور روڈ پر کوئٹہ مولانا ہوٹل کے قریب تیز رفتار ڈمپر اور چھ سیٹر رکشہ میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں افسوس ناک واقعہ جس میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے فرد کی شناخت 28 سالہ محمد حارث کے طور پر کی گئی، مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کے کراچی کے پانی کے منصوبوں پر 1.6 بلین ڈالر خرچ کر رہے ہیں، سندھ حکومت ہر سیکٹر میں کام کر رہی ہے، جبکہ شہر میں سفری سہولیات کے فروغ کے مزید پڑھیں
سوئی سدرن نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ کمپنی کے مطابق، گیس کی دستیابی میں سالانہ 10 فیصد کمی کا سامنا ہے، تاہم رمضان میں سحری اور مزید پڑھیں