کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری، مئی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

نیپرا نے کے الیکٹرک کی فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق جس کے تحت صارفین کو 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں 13 روز سے جاری پانی کا بدترین بحران، واٹر بورڈ کے چیف انجینئر اور ہائیڈرنٹس انچارج کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گزشتہ 13 روز سے جاری پانی کے شدید بحران پر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے چیف انجینئر بلک ظفر پیلیچو کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ان کی جگہ سید مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران 12 دن گزر گئے پانی کی فراہمی بحال نہ ہوئی

کراچی کی مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی روزنامہ ڈان نے خبر دی ہے کہ کراچی کے تمام سات اضلاع کے مختف علاقوں میں 84 انچ کی لائن پھٹنے کے بعد سے پانی کی سپلائی بحال نہیں مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی خرید و فرخت پر پابندی عائد

کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی خرید و فروخت پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق شہر مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی 15 نمبر کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عرفان اور منصور کے نام مزید پڑھیں

شاہراہ فیصل ڈرگ روڈ کے قریب 4 گاڑیوں میں تصادم، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کی شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب چار گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ حادثے میں ایک ٹینکر، مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مزدوروں نے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر کے اندر کام کرنے والے مزدوروں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کر لیے۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی مزید پڑھیں

کراچی میں ہنگامی صورتحال کے اعلان کے لیے سائرن اور وارننگ سسٹم فعال کرنے کی ہدایت

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ممکنہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزیر داخلہ سندھ ضیاء النجار الحسن نے ہنگامی صورتحال کے اعلان کے لیے سائرن اور وارننگ سسٹم فعال کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں