کراچی میں نئے ٹریفک قوانین نافذ, موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ، چین کور, ریئر ویو مررز, ہیڈ لائٹ، ہیزرڈ لائٹ, اور انڈیکیٹرز لازمی قرار

جیو نیوز کے مطابق کراچی میں ٹریفک کی روانی اور سڑکوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سخت قوانین کا نفاذ کر دیا گیا۔ موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ، چین کور، ریئر ویو مررز اور لین ڈسپلن لازمی مزید پڑھیں

عیدالفطر / گیس شیڈول عیدالفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس شیڈول جاری، عید کے تینوں دن رات 12 بجے تک گیس دستیاب ہوگی

عیدالفطر کے موقع پر سوئی سدرن نے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔ کمپنی کے مطابق چاند رات اور عید کے تینوں دن رات 12 بجے تک گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ تمام والوز کو مکمل پریشر کے مزید پڑھیں

مائی کلاچی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، عید کی شاپنگ کے لیے جا رہے تھے

ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر رات گئے تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں عید کی خریداری کے لیے جانے والا میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی کمسن مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کا SBCA کے ڈائریکٹرجنرل کو خط

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کا SBCA کے ڈائریکٹرجنرل کو خط جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کو خط ارسال کیا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بغیر وفاقی حکومت نہیں چل سکتی، سندھ کے مفاد کے خلاف کوئی منصوبہ نہیں بن سکتا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چولستان کینال منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے کالاباغ ڈیم جیسی متنازع صورتحال قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈس ریور سسٹم میں پانی کی کمی کا مکمل ریکارڈ موجود مزید پڑھیں

سڑک عبور کرنا ہوا آسان! ٹاؤن انتظامیہ نے واٹر پمپ فلائی اوور کے نیچے Crosswalk بنادیا، گندگی اور اندھیرے کا خاتمہ

سالوں پرانا مسئلہ حل ہوگیا۔۔ گلبرگ ٹاؤن شہریوں کے دل جیت رہا ہے ۔۔ شاہراہ پاکستان پر واٹر پمپ فلائی اوور کے نیچے سے بالخصوص مغرب کے بعد سڑک عبور کرنا ایک امتحان تھا ۔۔ گندگی کے ڈھیر ، کچرا مزید پڑھیں

کراچی کورنگی کراسنگ پر لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا، شدت میں مزید اضافہ

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب گیس لائن میں آگ لگ گئی، جس پر 9 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ کے 10 ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ شدت مزید پڑھیں

راشن بانٹنا خاموشی سے کیے جانے والا کام ہے، لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں، میئر کراچی کا گورنر کو مشورہ

مرتضیٰ وہاب اور کامران ٹیسوری کے درمیان لفظی گولہ باری جاری، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ راشن کی تقسیم ایک باوقار عمل ہے، جسے خاموشی سے انجام دینا چاہیے تاکہ مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں دوران ڈکیتی شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی اسلحے سمیت فرار ہوگیا۔ واردات کے دوران ملزمان نے ایک نوجوان سے مزید پڑھیں