عامر جمال کو دوسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرکے میر حمزہ کو موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے میچ کے لیے ٹیم میر مزید پڑھیں

چاول کی برآمدات میں اضافہ پہلے 4 ماہ میں 902 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ حاصل

پاکستان کی زرعی معیشت سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ چاول کی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی ایکسپورٹ سے 902.020 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا یہ گزشتہ مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ دیکھا ہے۔

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ دیکھا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 112 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا اکتوبر 2024ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 108 یونٹس تک مزید پڑھیں

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیوں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچا حکومت پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے، وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کہتے ہیں استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچا ۔ پرانی گاڑیوں کی درآمد سے مزید پڑھیں

یکم جنوری سے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

سندھ کے وزیر ایکسائز شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں ہونے والے اجلاس میں ٹیکسیشن نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی چیمبر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کردیا ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے سینیٹ مزید پڑھیں

الیکٹرک کار بنانے والی چینی کمپنیBYD کا پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری لگانے کا منصوبہ

الیکٹرک کار بنانے والی چینی کمپنیBYD کا پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری لگانے کا منصوبہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی “بی وائی ڈی” کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب مقامی پارٹنر کے ہمراہ فیکٹری لگانے کا ارادہ رکھتی ہے مزید پڑھیں