وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، 31 مارچ سے 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ملک بھر میں 31 مارچ سے 2 اپریل تک تین روزہ تعطیلات دی جائیں گی۔ تاہم، صوبائی حکومتوں کی جانب سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں