فہد مصطفیٰ سرفراز احمد کے حق میں کھل کر سامنے آگئے، اپنے پروگرام جیتو پاکستان میں سرفراز احمد کے سامنے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کردیا، کپتان ہمارا ایک ہی ہے سرفراز سرفراز اور صرف سرفراز, آخری بار چیمپئنز ٹرافی اس کے ہاتھ میں تھی ہم نے اس کو سنبھال کے رکھا ہے، جن کو آپ نے سنمبھال کے رکھا ہے وہ کسی کام کے نہیں ہیں, اور جو یہ بات نہیں سن رہا وہ بہرا اور اندھا ہے
