صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد کو شہر نہ چھوڑنے کی شرط پر رہا کر دیا گیا

صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد کو شہر نہ چھوڑنے کی شرط پر رہا کر دیا گیا

روزنامہ جنگ کے مطابق صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد کو مشروط طور پر رہا کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق تحقیقات، شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تضادات پائے گئے۔ پوسٹ مارٹم کے مطابق صارم کو اغوا کے پانچ روز بعد قتل کیا گیا۔ کیس کی شفاف تحقیقات کے لیے فرانزک ماہرین کی مدد حاصل کی جائے گی۔ آئی جی سندھ نے محکمہ داخلہ کو فرانزک ماہرین کا بورڈ تشکیل دینے کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں