چیمپئنز ٹرافی بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ uncategorized فروری 21, 2025February 21, 2025 5 مناظر بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، انڈیا نے 229 رنز کا ہدف 21 گیندوں پہلے حاصل کرلیا ،، شبمن گل نے سنچری بنائی