حب آٹوکراس ریلی کے دوران گاڑی کو حادثہ ڈرائیور محفوظ رہا سائیڈ لائن پر کھڑا مارشل شدید زخمی ہسپتال منتقل

کراچی: ہب آٹوکراس ریلی کے دوران ایک حادثہ پیش آیا، جس میں گاڑی تو تباہ ہوگئی لیکن ڈرائیور محفوظ رہا۔ حادثے کے وقت سائیڈ لائن پر موجود مارشل کو شدید چوٹیں آئیں، جس کی بنا پر اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں