ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 163 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
پاکستان کی طرف سے اسپنر نعمان علی نے چھ اور ساجد خان نے دو شکار کیے
ایک مرحلے پر ویسٹ انڈیز کی 95 رنز پر 9 وکٹیں گر گئی تھیں مگر دسویں وکٹ کے لیے 68 رنز کی شراکت نے پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کردیں