پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ملتان میں شروع ہوگا
قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی نا قابل شکست برتری حاصل ہے
پچ اسپنرز کو سپورٹ کرے گی ۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ پاکستان بغیر فاسٹ بولر کے میدان میں اترے اور خرم شہزاد کی جگہ امام الحق کو موقع فراہم کرے
تینوں اسپیلسٹ اسپنرز نعمان علی، ساجد خان اور ابرار احمد کی مدد کے لیے آل راؤنڈر سلمان علی آغاز بھی موجود ہوں گے۔