کراچی کے سرکاری کالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل کالجز نے کراچی کے سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کیمروں کی تنصیب سے کالجوں کے داخلی و خارجی راستوں، دفاتر، ملازمین، طلبہ، اساتذہ اور سرکاری املاک کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ یہ اقدام سیکیورٹی کے حالات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں