اربوں کے ترقیاتی فنڈز ایم این ایز کے پاس ہیں، بلدیاتی نمائندوں کے پاس تنخواہ دینے کے پیسے نہیں

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو ترقیاتی اسکیمز دی جاتی ہیں مگر وہ اس کے مخالف ہیں ، یہ ان کا کام نہیں ہے ، کراچی میں اپوزیشن کا ایم این اے فنڈز کا اس طرح استعمال کر ہی نہیں سکتا ہے جس طرح ہونا چاہیے

سڑکیں اور نالے بنانا ایم این ایز کا کام نہیں ہے ، ترقیاتی کاموں کے لیے میئر ، ڈسٹرکٹ چیئرمین اور کونسلرز ہیں ۔۔ وہ بھوکے مریں اور تنخواہ دینے کے پیسے ہوں نہ کام کی گنجائش جب کہ ایم این ایز کے پاس اربوں روپے ہیں اور اڑائے جارہا ہے ، بادشاہ کی طرح گھوم رہا ۔ لوکل گورنمنٹ والا بیٹھا شکل دیکھ رہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں