سندھ کا سسٹم اسلام آباد تک پہنچ گیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو بلوچستان سے متعلق پالیسی تبدیل کرنا ہوں گی ۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور سندھ حکومتوں میں کرپشن کا مقابلہ ہے، پہلے صرف سندھ میں سسٹم کام کررہا تھا اور اب سسٹم اسلام آباد میں بھی آگیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے فارم47کی پیداوار عوام کے نمائندے نہیں ہیں۔لاپتا افراد کے کمیشن کو فعال کیا جائے

اپنا تبصرہ لکھیں