پاکستان کی دسمبر میں ریکارڈ 348 ملین ڈالرز کی آئی ٹی ایکسپورٹ 15 فیصد اضافہ

دسمبر میں پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ کسی بھی ایک ماہ میں سب سے زیادہ رہیں

پاکستان نے دسمبر میں 348ملین ڈالرز کی آئی ٹی برامدات کیں جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہیں

یہ مسلسل 15 ماہ ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ دیکھا گیا

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں آئی ٹی برامدات 1.86 ارب ڈالرز رہیں جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں