فواد عالم کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے والے فواد عالم کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں کامیابیوں کا سفر جاری ہے

انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے

فواد عالم نے پریڈینٹ کپ کے میچ کے دوران 15 ہزار رنز مکمل کیے

انہوں نے 323 اننگز میں 15000 ہزار فرسٹ کلاس رنز بنائے۔

39سالہ کرکٹر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 44 سنچریاں بنا چکے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں