کورنگی میں فجر پڑھ کرآنے والے حافظ قرآن نوجوان کو ڈاکوؤں نے گولیاں مار کرقتل کر دیا
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں کورنگی سیکٹر 51 سی میں فجر کے وقت 5 ڈاکو گھر میں واردات کرکے فرار ہورہے تھے
فجر کی نمازپڑھ کر آنے والے نوجوان نے دیکھ کر شورمچایا تو ڈاکوؤں نے نوجوان پر گولی چلائی جو جان لیوا ثابت ہوئی