کراچی کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ فی یونٹ قیمت میں تقریبا پانچ روپے کمی کا امکان روشن ہوگیا ہے
کے الیکٹرک نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی
نیپرا میں درخواست کی سماعت کل کی جائے گی۔
نیپرا کی جانب سے درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ 90 لاکھ روپے ری فنڈ ہوں گے