آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔
عالمی ایونٹ کی میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی ہے جب کہ انڈیا اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل رہا ہے
پرومو میں سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو گا۔
میچز کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے