کویت میں شب معراج کی مناسبت سے تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے
یہ تعطیلات جمعرات 30 جنوری سے ہفتہ یکم فروری تک ہوں گی۔
30 جنوری سے یکم فروری تک تمام سرکاری محکمے اور عوامی ادارے بند رہیں گے
اتوار 2 فروری کو کام دوبارہ شروع ہو گا۔