جماعت اسلامی کا 16 جنوری کو انٹر بورڈ کے باہر احتجاج کا اعلان، کراچی کے طلباء کا مسئلہ حل کرنا ہوگا،منعم ظفر خان

جماعت اسلامی نے 16 جنوری کو انٹر بورڈ کے باہر مظاہرے کا اعلان کردیا ہے

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے متاثرہ طلباء اور والدین کو مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی

انہوں نے کہا کہ نہ صرف طلبا کی اسکروٹنی فیس ختم کی جائے بلکہ طلباء کو کاپی بھی دکھائی جائے

اپنا تبصرہ لکھیں