ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے منتخب کرلیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, کھیل جنوري 13, 2025January 13, 2025 34 مناظر پی ایس ایل ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا سلسلہ جاری ہے فرنچائزز کھلاڑیوں کا انتخاب کررہی ہیں ۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے پک کرلیا ہے وہ پلاٹینم کٹیگری میں کھیلیں گے