شیر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
پیر کو شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 جبکہ کم سے کم 9 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔