امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ واٹر ٹینکر کا وال کھولنے پر ایف آئی آر کٹوانے والے بتائیں کہ ٹینکر کی ٹکر سے ہونے والی اموات کی ایف آئی آر شہری کس کے خلاف کٹوائیں؟ کیا وزیر بلدیات سعید غنی اور قابض میئر مرتضیٰ وہاب کو خبر ہوئی ؟
Load/Hide Comments