مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ ایم کیوایم رہنما خالد مقبول میرے لیے قابل احترام ہیں مگر وہ ایکٹ سمجھنے میرے گھر آئے تھے
انہوں نے کہا کہ خالد مقبول وزیر تعلیم ضرور ہیں لیکن میرے گھر پر زیر تعلیم ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی سطح پر مدارس کی رجسٹریشن کے لیے قانون سازی ہو چکی ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے مدارس رجسٹریشن میں ریلیف دیا گیا ہے