ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان محمد عباس ڈراپ ، ساجد خان کی واپسی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

پاکستانی اسکواڈ سے محمد عباس کو ڈراپ کردیا گیا ہے ، ساجد خان کی واپسی ہوئی ہے

ٹیم میں شان مسعود ، سعود شکیل ، ابرار احمد ، بابراعظم ، امام الحق ، کامران غلام ، کاشف علی ، خرم شہزاد ، محمد علی ، محمد ہریرہ ، محمد رضوان ، نعمان علی ، روحیل نذیر ، ساجد خان اور سلمان علی آغا شامل ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں