فیڈرل بی ایریا میں خاتون کی بہادری ، ڈاکو بھاگ گیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز سے شہری تنگ ہیں اور اکثر مال کے تحفظ کے لیے رسک لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں

فیڈرل بی ایریا میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب مسلح شخص گلی میں داخل ہوا اور گھر کے گیٹ پر کھڑی سامان کا تھیلا پکڑی خاتون کو لوٹنے کی کوشش کی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون مسلح شخص کو دیکھ کر گھبرا ئی نہیں بلکہ اس کے اوپر ہاتھ اٹھا دیا

خاتون کے تیور دیکھ کر ڈاکو نے بھاگ جانے میں عافیت سمجھی

اپنا تبصرہ لکھیں