موسم سرما میں کراچی کے کئی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔۔
متاثرہ علاقوں میں کھارادر، میٹھا در اور اولڈ سٹی ایریا شامل ہیں
گلشن اقبال بلاک چار ، نارتھ ناظم آباد بلاک جی ، گلستان جوہر بلاک 8 سے بھی گیس پریشر میں کمی کی شکایات ہیں
ملیر بی ایریا میں بھی صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے