ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں سری لنکا کے طحہ عشرت کو شکست دی

آصف کی کامیابی کا اسکور 3-99، 46-73، 46-85، 38-109، 6-109۔ چھ اور 0-74 رہا۔

محمد آصف نے گزشتہ سال ورلڈ چیمپئن شپ بھی جیتی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں