کراچی سے سکھر موٹر وے ( ایم 6) کی تعمیر کا آغاز رواں سال ہوگا موٹر وے کراچی پورٹ سے شروع ہوگی

کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025 میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو بھی اس موٹروے کی تعمیر میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے

موٹروے کا آغاز کراچی پورٹ سے ہوگا جبکہ اس کو سکھر موٹروے سے منسلک کیا جائے گا۔

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر کے بعد ملک میں نارتھ،ساؤتھ موٹروے کا نیٹ ورک مکمل ہو جائے گا

اگلے 25 سال میں یہ موٹروے حکومت کو 3000 ارب روپے منافع کے طور پر دے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں