معروف اداکار خالد انعم نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے ۔۔ ہر بندہ اپنی چادر سے دو سو فٹ باہر ہے
Load/Hide Comments