شہر قائد میں سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 دسمبر کو کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا