کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرگیا ، شدت 7 ڈگری تک محسوس کی گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم جنوري 6, 2025January 6, 2025 53 مناظر کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے کم از کم درجہ حرارت نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مگر شدت 7 ڈگری محسوس کی گئی سردی کی یہ لہر آئندہ چار سے پانچ دن برقرار رہے گی