میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن چوری ہوتے ہیں، ان کی رکھوالی کرنا میرا کام نہیں ہے ، ڈھکن میں چوری نہیں کرتا
انہوں نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گٹر کے ڈھکن چوری اس لیے ہوتے ہیں کہ اس کے اندر سریا موجود ہے اور وہ سریا مارکیٹ میں کبارئوں کے پاس بکتا ہے۔ وہ پولس حکام سے کئی بات بات بھی کر چکے ہیں کہ اس طرح کا پرانا لوہا خریدنے والوں کے خلاف کاروائی کی ضرورت ہے
انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ۔