کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمت کا کام شروع کردیا جو رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمت کے کام کے باعث کراچی کو مجموعی طور پر 100 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔