قومی کرکٹر صائم ایوب کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں
جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ان کا پاؤں مڑ گیا تھا ، انہیں اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا
ڈاکٹرز نے پاکستانی اوپنر کو چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے