ہمیں اختیارات اور وسائل دو، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا آج پھر احتجاج کل مظاہرین پر شیلنگ کی گئی

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم فراہمی پر آج ایک بار پھر احتجاج کیا

گزشتہ روز پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔

گزشتہ سال نومبر میں بھی پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

مظاہرے میں شامل بلدیاتی نمائندوں کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز نہیں دے رہی جس کی وجہ سے علاقہ کی سطح پر ترقیاتی کام نہیں ہوپار ہے۔

مظاہرین نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اختیارات کو نچلی سطح پر منتقلی کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں تاہم صوبے میں ہزاروں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو نہ فنڈز اور نہ ہی اختیارات دیے جارہے ہی

اپنا تبصرہ لکھیں